سیمی فائنل سے قبل انگلش کھلاڑی ’ربڑ چکن‘ کے ساتھ وارم اپ ہوتے رہے
اس کا مقصد کھلاڑیوں کو دلچسپ انداز میں وارم اپ کرنا تھا۔
کروشیا کیخلاف ورلڈ کپ سیمی فائنل سے قبل انگلش کھلاڑی 'ربڑ چکن' کے ساتھ وارم اپ ہوتے رہے۔
ریپائینو میں اہم ترین مقابلے سے قبل ٹریننگ سیشن سے قبل کوچ سائوتھ گیٹ نے کھلاڑیوں کو بلو اور ریڈ کلر کی ربڑ کی بنی ہوئی مرغیاں تھما دیں جنھیں وہ ایک دوسرے پر اچھالتے اور اس سے بچنے کیلیے دوڑیں لگاتے رہے، اس کا مقصد کھلاڑیوں کو دلچسپ انداز میں وارم اپ کرنا تھا۔
اس کے بعد سیمی فائنل کیلیے کھلاڑیوں نے سخت ٹریننگ سیشن کیا، اس دوران سائوتھ گیٹ مسلسل کھلاڑیوں پر نظر رکھتے ہوئے خامیوں کو دور کرنے کی کوشش میں مصروف دکھائی دیے۔