تربیلا پاور پلانٹ ٹرپ کرجانے سے 900 میگاواٹ بجلی کی فراہمی معطل

خرابی دورکرنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کردیا گیا اورامید ہے کہ خرابی جلد دورکردی جائے گی، وزارت پانی و بجلی


ویب ڈیسک May 06, 2013
رابی دورکرنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کردیا گیا اورامید ہے کہ خرابی جلد دورکردی جائے گی، وزارت پانی و بجلی. فوٹو: فائل

تربیلا پاور پلانٹ تکنیکی خرابی کے باعث ٹرپ کر گیا جس کی وجہ سے 900 میگا واٹ بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

پاور پلانٹ کی بندش کی وجہ سے ملک میں جاری بجلی کے بحران میں مزید اضافے اور ملک کے بیشتر حصوں میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ بڑھ جانے کا خدشہ ہے، وزارت پانی و بجلی نے پاور پلانٹ کی بندش کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پلانٹ تکنیکی خرابی کے باعث ٹرب کرگیا جس کی خرابی دور کرنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کردیا گیا ہے اورامید ہے کہ خرابی جلد دورکردی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |