قومی اسمبلی کے حلقہ NA254 میں شامل سندھ اسمبلی کے حلقوں PS124 اور PS125 کا تفصیلی جائزہ

حلقہ پی ایس 124 میں 2008 کے انتخابات میں ایم کیو ایم کے محمدعلیم الرحمٰن نے کامیابی حاصل کی۔


عامر خان May 07, 2013
حلقہ پی ایس 125 میں 2008 کے انتخابات میں ایم کیو ایم کے محمد عامر معین پیرزادہ نے کامیابی حاصل کی۔ فوٹو: فائل

صوبائی حلقہ پی ایس124 کے بارے میں معلومات









خواتین ووٹرز


72031



مرد ووٹرز


106446



رجسٹرڈ ووٹرز


178477



حلقے میں شامل علاقے:
کورنگی ٹاؤن کے ناصر کالونی، اللہ والا ٹاؤن، ضیاء کالونی، کورنگی سیکٹر 32-A & 32-C، چکرا گوٹھ، مصطفی تاج کالونی، کورنگی سیکٹر 48-E & 48-F، سیکٹر 48-B، سلور ٹاؤن اور کورنگی کنٹونمنٹ ایریا

حلقے سے حصہ لینے والوں کا سیاسی تعلق اور انتخابی نشان:
سید سردار احمد(متحدہ قومی موومنٹ٭پتنگ)، شاہجہاں شیخ(پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین٭تیر)،سید محمد رمضان قادری (جمعیت علماء پاکستان٭چابی)، راجہ اظہر خان (تحریک انصاف٭بلا)، میاں محمد الیاس رشید (مسلم لیگ ن٭شیر)، اصغردرس، راؤ محمد شریف ایڈووکیٹ اور میاں حسین شہید شامل ہیں۔

انتخابات 2008ء کا نتیجہ

کامیاب امیدوار کا نام
محمد علیم الرحمن (متحدہ قومی موومنٹ)
دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار:
غلام مصطفی میمن (پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین)

 

صوبائی حلقہ پی ایس125 کے بارے میں معلومات









خواتین ووٹرز


54797



مرد ووٹرز


85525



رجسٹرڈ ووٹرز


140322



حلقے میں شامل علاقے:
لانڈھی ٹاؤن کے گلشن ملت سیکٹر 10، عوامی کالونی، کورنگی ٹاؤن کے مہران ٹاؤن، بلال کالونی، کورنگی سیکٹر 33 & 34، ڈبل ایریا اور گلزار کالونی

حلقہ سے حصہ لینے والے امیدواروں کے نام اور تعلق:
محمد معین عامر پیرزادہ(متحدہ قومی موومنٹ٭پتنگ)، علامہ نصراللہ مدنی (پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین٭تیر)، رحمن خان (تحریک انصاف ٭بلا)، سید مہرالدین افضل (جماعت اسلامی٭ترازو)، شمشیر خان (اے این پی ٭لالٹین)، سراج سلطان حیدری(متحدہ دینی محاذ ٭سیڑھی)، حافظ رحمت اللہ، درخشاں، ظفر جھنڈیر، عارف رضا اور محمد راشد شامل ہیں۔

انتخابات 2008ء کا نتیجہ

کامیاب امیدوار کا نام
محمد عامر معین پیرزادہ (متحدہ قومی موومنٹ)
دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار:
سید غوث بخش مہر (پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین)

نوٹ: الیکشن کمیشن نے کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہNA-254 میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار صادق زمان خٹک کی ہلاکت کے باعث الیکشن ملتوی کر دیئے ہیں

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں