دہشت گرد مختلف امیدواروں پر حملہ کرکے عوام میں شکوک و ابہام اور دیگر پارٹیوں پر الزامات کا بھی ایک در کھول رہے ہیں۔