انضمام کے بعد اسکالرشپ پر پڑھنے والے فاٹا طلبا نظرانداز

اس اہم مسئلے کے حل اورمستقبل کے تعین کیلیے فاٹا اصلاحات عملدرآمدکمیٹی مختلف تجاویزکوزیر بحث لا رہی ہے، ذرائع


ثاقب بشیر July 14, 2018
اس اہم مسئلے کے حل اورمستقبل کے تعین کیلیے فاٹا اصلاحات عملدرآمدکمیٹی مختلف تجاویزکوزیر بحث لا رہی ہے، ذرائع۔ فوٹو : فائل

انضمام میں فاٹا کے اسکالرشپ پر پڑھنے والے طالبعلموں کے مستقبل کونظرانداز کردیا گیا۔

قبائلی علاقوں کے پختونخوا میں انضمام میں فاٹا کے اسکالرشپ پر پڑھنے والے فاٹا کے طالبعلموں کے مستقبل کونظرانداز کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اس اہم مسئلے کے حل اورمستقبل کے تعین کیلیے فاٹا اصلاحات عملدرآمدکمیٹی مختلف تجاویزکوزیر بحث لا رہی ہے۔ ذرائع وزارت سیفران کے مطابق فاٹا کے 1800طالبعلم اسکالرشپ پرملک بھرکی درسگاہوں میں زیرتعلیم ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |