بل کی منظوری کے بعد اسرائیلی کارخانوں کی مصنوعات کی آئرلینڈ میں درآمدات پر پابندی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔