کمیٹی نے ذی قعد کا چاند دیکھا اور رویت کی بابت باقاعدہ اطلاع چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن کو دی۔