دنیا بھر سے 300 طیاروں نے شو میں حصہ لیا جس میں پاک فضائیہ کے ہرکولیس سی 130 نے دوسری پوزیشن اپنے نام کی