عمران آج اپنا نیا وڈیو پیغام ریکارڈ کروائیں گے

عمران خان ممکنہ طور پر آج انتخابی مہم کیلیے اپنا نیا وڈیو پیغام ریکارڈ کروائیں گے.


عمران خان ممکنہ طور پر آج انتخابی مہم کیلیے اپنا نیا وڈیو پیغام ریکارڈ کروائیں گے فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ممکنہ طور پر آج انتخابی مہم کیلیے اپنا نیا وڈیو پیغام ریکارڈ کروائیں گے جبکہ کل بھی ایک نیا وڈیو پیغام ریکارڈ کیا جا سکتا ہے۔

انتخابی مہم اور پولنگ ڈے سے عمران خان کو لمحہ بہ لمحہ آگاہ رکھنے کی خاطر اسپتال میں خصوصی انتظامات کر دیے گئے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں