پاکستان کو خوشحال فلاحی مملکت بنانا چاہتے ہیں رشید گوڈیل
میڈیاغیرجانبدارانہ رپورٹنگ سے ملک میں جمہوریت کے تسلسل کیلیے اہم کردار ادا کریگا.
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما سابق رکن قومی اسمبلی عبدالرشیدگوڈیل نے کہاہے کہ پاکستان میں تمام افراد کو بغیر کسی امتیازی سلوک کے رہنے کی اجازت ہے، ایم کیوایم ایک لبرل سوچ کی جماعت ہے ہمارا منشورپاکستان کوخوشحال اور فلاحی مملکت بناناہے۔
یہ بات انھوں نے کونسل آف نیوزپیپرزایڈیٹرکی سندھ کمیٹی کے زیراہتمام الیکشن کے پروگرام میٹ دی ایڈیٹرزسے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پرسی پی این ای کے سیکریٹری جنرل عامر محمود اور سندھ کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی سمیت مدیران اخبارات وجرائد موجود تھے۔ عبدالرشید گوڈیل نے مزیدکہاکہ ایم کیوایم کے منشورمیں تعلیم،صحت عامہ،بلدیاتی نظام،مستحکم معیشت اور آزادخارجہ پالیسی