ججزنظر بندی کیس کی سماعت 10 مئی تک ملتوی کردی گئی

واضح رہے کہ عدالت نے پرویز مشرف کے فارم ہاؤس کو سب جیل قراردے کران کے جیل ٹرائل کا حکم دے رکھا ہے.


ویب ڈیسک May 08, 2013
واضح رہے کہ عدالت نے پرویز مشرف کے فارم ہاؤس کو سب جیل قراردے کران کے جیل ٹرائل کا حکم دے رکھا ہے. فوٹو فائل

جج کوثرعباس زیدی کے بیمار ہونے کی وجہ سے ججزنظربندی کیس کی سماعت 10 مئی تک ملتوی کردی گئی۔

انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج کوثرعباس زیدی کے بیمار ہونے کی وجہ سے ججزنظربندی کیس کی سماعت 10 مئی تک ملتوی کردی گئی، واضح رہے کہ عدالت نے پرویز مشرف کے فارم ہاؤس کو سب جیل قراردے کران کے جیل ٹرائل کا حکم دے رکھا ہے جس کے بعد سے سابق صدر وہیں قید ہیں ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |