الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹاف کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

پولنگ عملہ پریذائیڈنگ افسران اور ریٹرننگ افسران کے علاوہ کسی کا حکم ماننے کا پابند نہیں، الیکشن کمیشن


ویب ڈیسک May 08, 2013
پولنگ عملہ پریذائیڈنگ افسران اور ریٹرننگ افسران کے علاوہ کسی کا حکم ماننے کا پابند نہیں، الیکشن کمیشن. فوٹو: فائل

الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹاف کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا جس کے مطابق انتخابی عملہ کسی سیاسی جماعت کے ساتھ وابستگی کا اظہارنہیں کرے گا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق پولنگ اسٹاف کا ضابطہ اخلاق پولنگ اسٹیشنوں کو ارسال کردیا گیا ہے، ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہے کہ پولنگ عملہ پریذائیڈنگ افسران اور ریٹرننگ افسران کے علاوہ کسی کا حکم ماننے کا پابند نہیں، عملہ کسی بھی سیاسی جماعت کا جھنڈا اور بیج نہ لگائے، صابطہ اخلاق میں ہدایت کی گئی ہے کہ انتخابی عملہ ووٹر کے ساتھ نرمی سے پیش آئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |