750 روپے کے بانڈ کی قرعہ اندازی آج ہو گی

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا ہے۔


خبر ایجنسی July 16, 2018
اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا ہے۔ فوٹو: فائل

750 روپے کے بانڈ کی قرعہ اندازی آج ہو گی۔

سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان (محکمہ قومی بچت) کے زیر اہتمام 750 روپے کے قومی انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی16 جولائی کو ہو گی جو رواں سال کی 18 ویں اور مجموعی طور پر75 ویں قرعہ اندازی ہے۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا ایک، دوسراانعام 5 لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام 9300 روپے مالیت کے1696 انعامات ہیں۔

 

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔