پٹرول پر37 33 ڈیزل پر 46 روپے فی لیٹرٹیکس وصولی
درآمدی قیمت پٹرول61.87،ڈیزل67روپے ہے،سپریم کورٹ میں جمع رپورٹ میں انکشاف
پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ پٹرول پر37 33روپے جبکہ ڈیزل پر 46روپے فی لیٹرٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ پٹرول کی درآمدی قیمت 61.87 روپے جبکہ ڈیزل کی درآمدی قیمت 67 روپے ہے، پٹرول پرکسٹم ڈیوٹی 3.15 روپے، جی ایس ٹی 10.20 روپے ہے۔
سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ پٹرول پر10 روپے لیوی، 2.64 روپے آئل کمپنی مارجن ہے،3.47 روپے ڈیلرمارجن اور ان لینڈ فریٹ مارجن 3.91 روپے ہے۔