اسمگل کی جانے والی اشیا کی بازیابی میں اضافہ

منشیات کی بازیابی کی شرح میں180فیصد اضافہ ہوا۔


Irshad Ansari July 20, 2018
منشیات کی بازیابی کی شرح میں180فیصد اضافہ ہوا۔ فوٹو: فائل

ملک میں مختلف ممالک سے اسمگل کی جانیوالی اشیا کی بازیابی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں سالانہ بنیادوں پرشراب کی بوتلوں اورکین کی بازیابی کی شرح میں 623فیصد جبکہ منشیات کی بازیابی کی شرح میں180فیصد اضافہ ہوا، دستاویزکے مطابق چیف کلٹرآف کسٹمز انفورسمنٹ کی جانب سے 2017-18کے دوران سمگل کی جانیوالی 1012 گاڑیاں ضبط کی گئیں جبکہ ا س سے قبل سمگل کی جانیوالی 664گاڑیاں ضبط کی گئیں تھیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں