رونالڈو نے یونان کے ہوٹل میں 29 لاکھ 90 ہزار روپے کی ٹپ دے دی
کرسٹیانو رونالڈو اپنی فیملی کے ہمراہ یونان میں تفریح کی غرض سے آئے، جس ہوٹل میں ان کا قیام رہا وہاں پر انھوں نے اتنی بھاری ٹپ دی، ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ اس ہوٹل کی سروس اور ملازمین کے رویے سے بہت خوش ہوئے۔
رونالڈو یووینٹس کلب کو جوائن کرنے سے قبل یہاں پر چھٹیاں منانے آئے، وہ نئی ڈیل کے تحت 5 لاکھ پاؤنڈ ہفتے کے حساب سے معاوضہ پائیں گے۔