کراچی فائرنگ اور تشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحق

گلبہار کے علاقے گولی مار چورنگی کے قریب ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی، مقتول کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا

گلبہار کے علاقے گولی مار چورنگی کے قریب ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی، مقتول کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا فوٹو: فائل

فائرنگ اور تشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔


پولیس کے مطابق گلبہار کے علاقے گولی مار چورنگی کے قریب ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی، مقتول کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا، لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کی شناخت نہیں کی جاسکی، دوسری جانب ماڑی پور تھانے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، مقتول کی شناخت مبشر کے نام سے ہوئی ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story