لندن ہائیکورٹ 9 آئی پی پیز کیخلاف اپیل واپس پاکستان نے مزید 667 کروڑ دیئے

لندن ہائیکورٹ نے کمپنی پرمقدمہ کاخرچہ عائدکردیا تھا۔


حسنات ملک July 21, 2018
لندن ہائیکورٹ نے کمپنی پرمقدمہ کاخرچہ عائدکردیا تھا۔ فوٹو: فائل

پاکستان نے لندن ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق 9آئی پی پیزکو مقدمے کے خرچے کی مدمیں 6کروڑ 67لاکھ روپے اداکیے ہیں۔

نیشنل ٹرانسمیشن اینڈڈسپیج کمپنی نے انٹرنیشنل ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف لندن ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا ۔ ٹربیونل نے آئی پی پیز کو11 ارب روپے ادائیگی کافصلہ سنایا تھا،دو روزکی کارروائی کے بعداین ٹی ڈی سی نے اپنا مقدمہ واپس لے لیا لیکن لندن ہائیکورٹ نے کمپنی پرمقدمہ کاخرچہ عائدکردیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |