سیف کی پسند کا خیال رکھتی ہوں کرینہ کپور

ایک سلیبرٹی ہونے کی وجہ سے مسلسل لائم لائٹ میں رہتی ہوں لیکن اپنی ذاتی زندگی میں مداخلت کے حق میں نہیں، کرینہ کپور


Net News May 11, 2013
ایک سلیبرٹی ہونے کی وجہ سے مسلسل لائم لائٹ میں رہتی ہوں لیکن اپنی ذاتی زندگی میں مداخلت کے حق میں نہیں، کرینہ کپور فوٹو : فائل

اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ وہ اور سیف ایک عام جوڑے کی طرح ہیں جو زندگی کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں سے مل کر لطف اندوز ہوتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق کرینہ نے کہا ہے کہ ایک سلیبرٹی ہونے کی وجہ سے مسلسل لائم لائٹ میں رہتی ہیں لیکن اپنی ذاتی زندگی میں مداخلت کے حق میں نہیں۔ کرینہ نے کہا ہے کہ وہ جو پہنتی ہیں یا اپناتی ہیں اس میں سیف کی پسند کا خیال رکھتی ہیں کیونکہ چیزوں کے انتخاب میں اس کا ذوق بہت اعلی ہے۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ ایک ہی پیشہ سے وابستہ ہونے کی وجہ سے سیف اس پر موجود دبائو کو اچھی طرح سمجھتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |