مادھوری ڈکشٹ پر نئی فلم کا گیت عکسبند

فلم میں وشال بھر دواج کی ترتیب دی ہوئی دھن پر رقص شامل ہوگا۔

فلم میں وشال بھر دواج کی ترتیب دی ہوئی دھن پر رقص شامل ہوگا۔ فوٹو : فائل

بے ساختہ اداکاری کے ساتھ اپنے رقص کی وجہ سے مشہور مادھوری کے فلم دیوداس کے مجرے کو ابھی ان کے مداح بھولے نہیں۔


بالی وڈ ذرائع کے مطابق اس بار وہ وشال بھردواج کی ترتیب دی ہوئی دھن پر رقص کرتی نظر آئیں گی۔ گانے کے بول ہیں''اپنے قرار میں''مادھوری گانے شوٹنگ مکمل ہوگئی ہے جسکے لیے ایک زبردست سیٹ لگایا گیا ہے۔ فلم''ڈیڑھ عشقیہ''میں مادھوری لکھن کی بیگم پارہ کا کردار ادا کر رہی ہیں ان کے مقابل نصیر الدین شاہ ہیں۔
Load Next Story