انتخابات میں 125 خواجہ سرا بطور مشاہدہ کارفرائض انجام دیں گے
مجموعی طورپر125 ٹرانس جینڈر الیکشن کے روز مشاہدہ کارکے طور پر مختلف پولنگ اسٹیشنوں کا وزٹ کریں گے۔
عام انتخابات میں جہاں ملک کے مختلف حلقوں سے 13خواجہ سرا الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں وہیں پہلی بارخواجہ سرا الیکشن مشاہدہ کارکے طورپربھی فریضہ سرانجام دیں گے۔
لاہور میں خواجہ سراؤں کے حقوق کے حوالے کام کرنیوالی ایک این جی او ایکسپلورنگ فیوچرفاؤنڈیشن کے چیف ایگزیکٹو آصف شہزاد نے ایکسپریس نیوزکو بتایا کہ جینڈرگارڈین میں تعلیم حاصل کرنیوالے چار ٹرانس جینڈرزکوبھی الیکشن آبزرورکے طور پر منتخب کیاگیا ہے اوران کی ٹریننگ بھی مکمل ہوگئی ہے۔
مجموعی طورپر125 ٹرانس جینڈر الیکشن کے روز مشاہدہ کارکے طور پر مختلف پولنگ اسٹیشنوں کا وزٹ کریں گے اوروہاں انتخابی عمل کی شفافیت اورغیرجانبداری کا جائزہ لیں گے۔