فاٹا میں بلدیاتی نظام کل14اگست کومتعارف کرانیکااعلان
طالبان کوشامل نہیںکیاجائیگا،نظام بتدریج نافذ کرینگے، رکن قومی اسمبلی منیراورکزئی
ISLAMABAD:
فاٹا سے رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی نے کہا ہے کہ حکومت کل 14 اگست کو فاٹا میں بلدیاتی نظام متعارف کرائیگی۔بی بی سی کوایک انٹرویو میںانھوں نے کہاکہ مقامی حکومت کے نظام کو بتدریج نافذ کیاجائیگا حکومت جلد بازی سے کام نہیں لے گی۔
انھوں نے کہاکہ یہ نظام پہلے ان علاقوں سے شروع کر یں گے جہاں طالبان کاکوئی عمل دخل نہ ہو،طالبان کواس عمل میں شامل نہیںکیاجا ئیگا، گورنر کے اختیارات کم کر دیے گئے ہیں ۔