دوبارہ موقع ملا تو سپورٹس انڈوومنٹ فنڈ قائم کرینگے شہباز شریف
کھلاڑیوں کے61 رکنی وفد کی ملاقات ، اسپورٹس کے فروغ کیلیے اقدامات پر شکریہ ادا کیا
ملک کے نامور کھلاڑیوں نے جمعے کو مسلم لیگ ( ن ) کے صدر میاں شہباز شریف سے ملاقات کی اور صوبے میں اسپورٹس کے فروغ اور نوجوانوں کیلیے صحتمند سرگرمیوں کیلیے اقدامات پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔
قومی اور بین الاقوامی سطح پر معروف کھلاڑیوں کے 61 رکنی وفد میں ہاکی، سکواش، بیڈمنٹن، تیراکی، کرکٹ، ویٹ لفٹنگ، ایتھلیٹکس ، تن سازی اور دوسری کھیلوں میں قومی اور بین الاقوامی اعزازات حاصل کرنیوالے کھلاڑی شامل تھے ۔
شہباز شریف نے اس موقع پر کہا کہ مجھے دوبارہ موقع ملا تو صوبے میں سپورٹس انڈوومنٹ فنڈ بھی بنائوں گا۔