شہباز شریف نے این اے 126 میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

آج قوم بھرپور طریقے سے ووٹ ڈال اور ملک کی تقدیر بدل دے، شہباز شریف


ویب ڈیسک May 11, 2013
آج قوم بھرپور طریقے سے ووٹ ڈال اور ملک کی تقدیر بدل دے، شہباز شریف فوٹو: فائل

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہباز شریف نے این اے 126 میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا، اس موقع پر مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں شدید نعرے بازی ہوئی۔

شہباز شریف نے حلقہ این اے 126 میں اپنی فیملی کے ساتھ اپنا ووٹ کاسٹ کیا، ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج قوم بھرپور طریقے سے ووٹ ڈال اور ملک کی تقدیر بدل دے، اس موقع پر موقع مریم نوازشریف نے بھی این اے 119 سے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں