بھارتی سائیکلنگ ٹیم سوئس ویزوں سے محروم
6 رکنی ٹیم 2018 یوسی آئی ٹریک ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کیلیے سوئٹزرلینڈ جانا چاہتی تھی۔
سوئس ایمبیسی نے بھارتی سائیکلنگ ٹیم کوویزے دینے سے انکار کردیا۔
سائیکلنگ فیڈریشن آف انڈیا ( سی ایف آئی ) کے سیکٹریٹری جنرل اونکارا سنگھ کے مطابق تمام دستاویزات مکمل ہونے کے باوجود ویزے دینے سے انکار کیاگیا، دوسری جانب سوئس ایمبیسی کا موقف ہے کہ ویزوں کو مختلف وجوہات کی بنا پر رد کیاگیا ہے۔بھارتی حکام نے اب سوئٹزرلینڈ میں آرگنائزنگ کمیٹی سے رابطہ کیا جہاں سے جواب کا انتظار کیا جارہا ہے۔
6رکنی ٹیم میں سائیکلسٹ بلال احمد ڈار، گرپریت سنگھ، منوج ساہو، نمن کپیل، وینکپا شیواپا کے ساتھ کوچ امرسنگھ بھی شامل ہیں۔