
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سرگودھا سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 68 سے کامیاب قرار پائے جبکہ عمران خان نے پشاور کے حلقہ این اے ون سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے غلام احمد بلور کو شکست دی۔غیرسرکاری نتائج کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 55 راولپنڈی سے مسلم لیگ(ن) کے ملک شکیل احمد اعوان کو شکست دے کر کامیاب ہوگئے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔