سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو بدترین شکست

غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق راجا پرویزاشرف صرف 3233ووٹ حاصل کرسکے۔


ویب ڈیسک May 11, 2013
غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق راجا پرویزاشرف صرف 3233ووٹ حاصل کرسکے۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کو این اے 51 سے بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق راجا پرویزاشرف صرف 3233ووٹ حاصل کرسکے جب کہ ان کے مقابل مسلم لیگ(ن) کے راجا جاوید اخلاص نے 82ہزارسے زائد ووٹ حاصل کیے اوریوں گوجر خان کے حلقہ این اے 51 سے مسلم لیگ (ن) کے راجا جاوید اخلاص کامیاب قرارپائے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں