صوبائی اسمبلیوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج

پنجاب اسمبلی کی 297، سندھ اسمبلی کی 130، خیبر پختونخوا اسمبلی کی 99 اور بلوچستان اسمبلی کی 51 نشستوں کے نتائج

پنجاب اسمبلی کی 297، سندھ اسمبلی کی 130، خیبر پختونخوا اسمبلی کی 99 اور بلوچستان اسمبلی کی 51 نشستوں پر انتجابات ہوئے۔

پنجاب اسمبلی

پی پی ون راولپنڈی سے نواز لیگ کے راجا اشفاق سرور کامیاب ہوئے۔

پی پی 11 راولپنڈی سے پاکستان تحریک انصاف کے راجہ راشد حفیظ 28752 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 16 اٹک 2 سے مسلم لیگ ن کے کرنل (ر) شجاع خانزادہ 34237 ووٹ کے ساتھ کامیاب قرار پائے۔

پی پی 20 چکوال ون سے مسلم لیگ ن کے چوہدری لیاقت علی خان 54312 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔

پی پی 35 سرگودھا سے آزاد امیدوار چوہدری فیصل فاروق چیمہ کامیاب ہوئے۔

پی پی 36 سرگودھا سے مسلم لیگ ن سے رانا منور حسین 38268 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 37 سے نواز لیگ کے صاحبزادہ غلام نظام الدین سیالوی جیت گئے۔

پی پی 57 فیصل آباد سے نواز لیگ کے جعفر علی کامیاب ہوئے۔

پی پی 65 فیصل آباد سے پیپلز پارٹی کے رہنما راجا ریاض الیکشن ہار گئے۔

پی پی 68 فیصل آباد سے نواز لیگ کے شیخ اعجاز احمد کامیب ہوئے۔

پی پی 82 جھنگ سے مسلم لیگ ن کے میاں محمد اعظم چیلہ سیال 37065 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 91 گجرانوالہ مسلم لیگ ن کے عمران خالد بٹ 35037 کامیاب ہوئے۔

پی پی 100 گوجرانوالہ سے نواز لیگ کے چوہدری شمشاد 28954 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 118 منڈی بہاؤالدین سے ق لیگ کے مونس الہیٰ جیت گئے۔

پی پی 121 سیالکوٹ سے مسلم لیگ ن کے رانا محمد اقبال پرناہ 75609 ووٹ لے کر کامیاب۔

پی پی 124 سیالکوٹ سے مسلم لیگ ن کے رانا عبدالستار خان 60319 ووٹ لے کر کامیاب۔

پی پی 145 لاہور سے مسلم لیگ ن کے محمد وحید گل 60358 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 146 لاہور سے مسلم لیگ ن کے ملک محمد وحید 42580 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 151 لاہور سے تحریک انصاف کے میاں محمود الرشید 59300 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 168 سے مسلم لیگ ن کے محمد عارف خان سندھیلہ 39732 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 175 قصور سے مسلم لیگ ن کے محمدیعقوب ندیم سیٹھی 33340 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 181 قصور مسلم لیگ ن کے شیخ علاؤالدین 24827 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 191 اوکاڑہ سے مسلم لیگ ن کے میاں یاور زمان 44830 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی پی 195 سے تحریک انصاف کے جاوید اختر انصاری 16908 ووٹ کے کر کامیاب قرار پائے۔

پی پی 200 ملتان سے مسلم لیگ ن کے شوکت حیات خان بوسن 26023 کامیاب ہوئے۔

پی پی 201 ملتان سے مسلم لیگ ن کے ملک مظہر عباس 19333 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 203 ملتان سے مسلم لیگ ن کے رانا طاہر بشیر 21378 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 205 ملتان سے مسلم لیگ ن کے مہدی عباس خان 9315 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 219 خانیوال 8 سے مسلم لیگ ن کے کرم داد واہلہ 46527 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 223 سے مسلم لیگ ق کے محمد ارشد خان لودھی 31800 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 243 سے مسلم لیگ ن کے سردار ذولفقار علی خان کھوسہ 15271 ووٹ لے کر کامیاب۔

پی پی 249 سے آزاد امیدوار سردار نصراللہ خان 36322 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 262 لیہ سے پاکستان تحریک انصاف کے عبدل مجید خان نیازی کامیاب ہوئے۔

پی پی 274 بہاولپور سے نواز لیگ کے محمد افضل گل کامیاب ہوئے۔

پی پی 278 سے مسلم لیگ ن کے شوکت علی لالیکا 39427 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی پی 281 پہاولنگر سے نواز لیگ کے احسان الحق باجوا کامیاب ہوئے۔

پی پی 282 بہاولنگر سے نواز لیگ کے چوہدری زاہد اکرم کامیاب ہوئے۔

پی پی 288 رحیم یار خان سے آزاد امیدوار سردار محمد نواز خان 20234 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

خیبر پختونخوا اسمبلی

پی کے ون پشاور سے پاکستان تہریک انصاف کے ضیا اللہ آفریدی کامیاب ہوئے۔

پی کے ٹو پشاور سے تحریک انصاف کے شوکت یوسفزئی 14511 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی کے 4 پشاور سے پاکستان تحریک انصاف کے عارف یوسف زئی کامیاب ہوئے۔

پی کے 5 پشاور سے تحریک انصاف کے یاسین خان خلیل 25000 ہزار ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی کے 6 پشاور سے پاکستان تحریک انصاف کے فضل الہیٰ کامیاب ہوئے۔

پی کے 7 پشاور سے پاکستان تحریک انصاف کے محمود جان کامیاب ہوئے۔

پی کے 12 نوشہرہ سے تحریک انصاف کے خلیل الرحمن 25432 ووٹ لے کر کامیاب۔

پی کے 15 نوشہرہ سے پاکستان تحریک انصاف کے ادریس خٹک کامیاب ہوئے۔

پی کے 21 چارسدہ کیو ڈبلیو پی کے سکندر حیات خان شیرپاؤ 16261 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 27 مردان سے آزاد امیدوار محمد عمران مہمند 8767 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی کے 28 مردان سے اے این پی کے گوہر علی شاہ 11170 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 29 مردان سے پاکستان تحریک انصاف کے محمد طفیل کامیاب ہوئے۔


پی کے 36 صوابی سے مسلم لیگ ن کے محمد شیراز 13192 ووٹ کے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 50 ہری پور سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار یوسف ایوب کامیاب۔

پی کے 51 ہری پور سے آزاد امیدوار ہوگر نواز خان بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے۔

پی کے 54 مانسہرہ سے مسلم لیگ ن کے ضیاء الرحمن 24737 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 65 سے آزاد امیدوار سمیع اللہ 22400 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 77 بونیر سے اے این پی کے سردار حسین بابک 10300 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 78 بونیر سے جماعت اسلامی کے حبیب الرحمان 9200 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 79 بونیر سے جے یو آئی ف کے مولانا مفتی فضل غفور 13408 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 81 سوات سے جے یو آئی ف کے حبیب علی شاہ 11680 ووٹ کے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 82 سوات سے تحریک انصاف کے ڈاکٹر امجد علی کامیاب ہوئے۔

پی کے 83 کوہاٹ سے تحریک انصاف کے محب اللہ خان 10320 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 91 دیر بالا سے جماعت اسلامی کے عنایت اللہ کامیاب ہوئے۔

پی کے 93 دیر بالا سے جماعت اسلامی کے امیدوار ملک بہرام 1200 ووٹوں سے کامیاب قرار پائے۔

پی کے 95 ( لوئر دیر) سے جماعت اسلامی کے امیدوار سراج الحق کامیاب ہوئے۔

پی کے 98 مالاکنڈ سے پی پی پی پی کے سید محمد علی شاہ 14500 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 99 مالاکنڈ سے تحریک انصاف کے شکیل احمد 27261 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

بلوچستان اسمبلی

پی بی 4 کوئٹہ سے پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے رضا محمد رضا 5801 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی بی 7 زیارت سے جمعیت علماء اسلام ف کے گل محمد دمڑ 9396 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی بی 12 کوئٹہ سے اے این پی کے امیدوار انجینئر زمرک خان 7826 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی بی 16 لورالائی سے پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے عبیداللہ جان بابت 8483 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی بی 18 (شیرانی ) کم ژوب سے جے یو آئی نظریاتی پارٹی کے عبداللہ اخوندزادہ 4153 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی بی 22 (ہرنائی) کم سبی پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے عبدالرحیم زیارتوال نے 4234 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

پی بی 24 ڈیرہ بگٹی سے آزاد امیدوار سرفراز احمد بگٹی 9418 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی بی 26 جعفرآباد سے پاکستان مسلم لیگ ن کے راحت جمالی 12709 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی بی 30 بولان 1 سے آزاد امیدوار میر محمد عاصم کرد 7385 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی بی 38 کوئٹہ سے آزاد امیدوارعاصم کرد گیلو کامیاب ہوئے۔

پی بی 44 لسبیلا سے آزاد امیدوار جام کمال خان 31512 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی بی 49 سے این پی کے محمد عظیم 3300 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی بی 50 کیچ 3 سے نیشنل پارٹی کے محمد اکرم 1349 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے۔

پی بی 51 گواردر سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے میر حمل گلتی 11446 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے۔

سندھ اسمبلی

پی ایس سکھر ون سے ایم کیو ایم کے سلیم بندھانی 21402 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 2 سکھر سے پی پی پی پی سید ناصر حسین شاہ 37914 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 3 سکھر سے پی پی پی پی اکرام اللہ خان دہاریجو 25000 ووٹ کے کر کامیاب قرار پائے۔

پی ایس 4 سکھر سے پی پی پی پی سید اویس شاہ قادر 36000 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 5 گوٹھکی ون سے پی پی پی پی 22260 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے۔

پی ایس 6 گوٹھکی سے پی پی پی پی کے علی نواز خان مہر 58215 ووٹ کے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 28 نوابشاہ سے پی پی پی پی بہادر خان ڈاہری 59526 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے۔

پی ایس 29 سے سید قائم علی شاہ کامیاب ہوئے۔

پی ایس 50 حیدرآباد سے پیپلز پارٹی کے شرجیل انعام میمن 32000 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی ایس 52 سے پی پی پی پی کے امداد علی پتافی 50000 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 55 بدین ، ٹنڈو محمد خان ون سے پی پی پی پی بشیر احمد ہالیپوٹو 50785 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے۔

پی ایس 57 سے حسنین مرزا 35430 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 59 بدین سے پیپلز پارٹی کے محمد نواز چانڈیو 30618 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی ایس 80 سانگھڑ کم میر پور خاص سے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے خدا بخش راجڑ 48931 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے۔

پی ایس 81 سانگھڑ سے پی پی پی پی کے محمد خان جونیجو 34559 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے۔

پی ایس 88 ٹھٹھ سے پی پی پی پی کے اویس مظفر کامیاب ، انہوں نے 27100 ووٹ لئے۔

پی ایس 89 کراچی ون سے پاکستان مسلم لیگ ن ہمایوں محمد خان 18700 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی ایس 118 کراچی سے ایم کیو ایم کے عدنان احمد 50223 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی ایس 124 کراچی سے ایم کیو ایم کے سید سردار احمد 94805 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی ایس 125 کراچی سے ایم کیو ایم کے معین عامر پیرزادہ 58225 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
Load Next Story