عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کامیاب غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ

شیخ رشید احمد قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 55 راولپنڈی سے مسلم لیگ(ن) کے ملک شکیل احمد اعوان کو شکست دے کر کامیاب ہوئے

شیخ رشید احمد قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 55 راولپنڈی سے مسلم لیگ(ن) کے ملک شکیل احمد اعوان کو شکست دے کر کامیاب ہوئے۔ فوٹو: فائل

غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کامیاب ہوگئے۔


غیرسرکاری نتائج کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 55 راولپنڈی سے مسلم لیگ(ن) کے ملک شکیل احمد اعوان کو شکست دے کر کامیاب ہوگئے، شیخ رشید احمد نے 27 ہزار 152 اور مسلم لیگ(ن) کے ملک شکیل احمد اعوان نے 5 ہزار 577 ووٹ حاصل کئے۔
Load Next Story