مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہیٰ کامیاب غیرحتمی اور غیرسرکاری نتیجہ

چوہدری پرویز الہیٰ نے گجرات کے حلقہ این اے 105 سے مسلم لیگ (ن) کے چوہدری مبشر حسین کو شکست دی


ویب ڈیسک May 12, 2013
ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم اگلے 2 روز میں پرویز الہیٰ کا بیان ریکارڈ کرے گی جو اس وقت پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے عہدے پر فائز تھے۔ فوٹو: پی پی آئی/ فائل

غیرسرکاری اور غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ق) کے رہنما چوہدری پرویز الہیٰ ہوگئے۔

غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ق) کے رہنما اورسابق نائب وزیراعظم چوہدری پرویزالہیٰ نے گجرات کے حلقہ این اے 105 سے مسلم لیگ(ن) کے چوہدری مبشر حسین کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی، پرویزالہیٰ نے 33408 ووٹ حاصل کئے جب کہ مبشرحسین نے 27411 ووٹ حاصل کئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں