
غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ق) کے رہنما اورسابق نائب وزیراعظم چوہدری پرویزالہیٰ نے گجرات کے حلقہ این اے 105 سے مسلم لیگ(ن) کے چوہدری مبشر حسین کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی، پرویزالہیٰ نے 33408 ووٹ حاصل کئے جب کہ مبشرحسین نے 27411 ووٹ حاصل کئے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔