سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کامیاب غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

شہباز شریف نے لاہور کے حلقہ 129 سے 73179 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔


ویب ڈیسک May 12, 2013
شہباز شریف نے لاہور کے حلقہ 129 سے 73179 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔ فوٹو: فائل

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہباز شریف کامیاب ہوگئے۔

غیر سرکاری نتائج کے مطابق شہباز شریف نے لاہور کے حلقہ 129 سے 73179 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی جبکہ تحریک انصاف کے چوہدری محمد منشا سندھو 11070 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں