
گلوبل آربیٹریشن ریویوکے مطابق فرم نے پاکستان کیخلاف کم ازکم 60کروڑڈالرکادعویٰ دائرکیا تاہم ایک سینئر عہدیدارنے ایکسپریس ٹربیون کوبتایاکہ براڈشیٹ کا31کروڑ 60 لاکھ ڈالرکا دعویٰ ہے۔
نیب نے جزیزہ Isle of Man کی فرم براڈشیٹ ایل ایل سی کی خدمات مشرف دورمیں بیرون ملک پاکستانیوں کے خفیہ اثاثوں کاکھوج لگانے کیلئے حاصل کی تھیں۔ عالمی فرم کی طرف سے زرتلافی سے متعلق متضاد اطلاعات ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔