عالمی فرم براڈشیٹ کا پاکستان کیخلاف اربوں روپے کا دعویٰ فیصلہ آئندہ سال متوقع

عالمی فرم کی طرف سے زرتلافی سے متعلق متضاد اطلاعات ہیں۔

عالمی فرم کی طرف سے زرتلافی سے متعلق متضاد اطلاعات ہیں۔ فوٹو: فائل

لندن میں بین الاقوامی ثالثی عدالت نے پاکستان کیخلاف بین الاقوامی فرم کے اربوں روپے کے دعوے کی چار روز تک سماعت کی۔

گلوبل آربیٹریشن ریویوکے مطابق فرم نے پاکستان کیخلاف کم ازکم 60کروڑڈالرکادعویٰ دائرکیا تاہم ایک سینئر عہدیدارنے ایکسپریس ٹربیون کوبتایاکہ براڈشیٹ کا31کروڑ 60 لاکھ ڈالرکا دعویٰ ہے۔


نیب نے جزیزہ Isle of Man کی فرم براڈشیٹ ایل ایل سی کی خدمات مشرف دورمیں بیرون ملک پاکستانیوں کے خفیہ اثاثوں کاکھوج لگانے کیلئے حاصل کی تھیں۔ عالمی فرم کی طرف سے زرتلافی سے متعلق متضاد اطلاعات ہیں۔

 
Load Next Story