خیبر پختونخوا اسمبلی کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج

خیبر پختونخوا اسمبلی کی 99 نشستوں کے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔


ویب ڈیسک May 12, 2013
خیبر پختون خواہ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کو سبقت حاصل ہے۔ فوٹو فائل

پی کے ون پشاور سے پاکستان تحریک انصاف کے ضیا اللہ آفریدی کامیاب ہوئے۔

پی کے 2 پشاور 2 سے پاکستان تحریک انصاف کے شوکت یوسفزئی 16644 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی کے 3 پشاور 3 سے پاکستان تحریک انصاف کے جاوید نسیم 18200 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 4 پشاور سے پاکستان تحریک انصاف کے عارف یوسف 13900 ووٹ کے ساتھ کامیاب ہوئے۔

پی کے 5 پشاور سے تحریک انصاف کے یاسین خان خلیل 25000 ہزار ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی کے 6 پشاور سے پاکستان تحریک انصاف کے فضل الہیٰ کامیاب ہوئے۔

پی کے 7 پشاور سے پاکستان تحریک انصاف کے محمود جان کامیاب ہوئے۔

پی کے 8 پشاور 8 سے پاکساتن مسلم لیگ (ن) میں کے ارباب اکبر حیات 13795 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 10 پشاور 10 سے پاکستان تحریک انصاف کے شاہ فرمان کامیاب ہوئے۔

پی کے 11 پشاور 11 سے پاکستان تحریک انصاف کے سعید محمد اشتیاق 13106 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 12 نوشہرہ سے تحریک انصاف کے خلیل الرحمن 29049 ووٹ لے کر کامیاب۔

پی کے 13 نوشہرہ سے پاکستان تحریک انصاف کے پرویش خٹک 5 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 14 نوشہرہ 3 پاکستان تحریک انصاف کے جمشید الدین 5 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 15 نوشہرہ سے پاکستان تحریک انصاف کے ادریس خٹک کامیاب ہوئے۔

پی کے 18 چارسدہ 2 سے قومی وطن پارٹی کے سلطان محمد خان 13888 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 19 چارسدہ 3 سے قومی وطن پارٹی کے ارشاد علی 25824 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 20 چارسدہ 4 سے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے صاحبزادہ مفتی گوہر علی شاہ 14836 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 21 چارسدہ 5 سے قومی وطن پارٹی کے سکندر خان شیرپاؤ 17 ہزار 8 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 22 چارسدہ 6 سے پاکستان تحریک انصاف کے عارف احمد زئی 7766 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 23 مردان 1 سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیر حیدر خان ہوتی 16044 ووٹ کے کر کامیاب قرار پائے۔

پی کے 24 مردان 2 سے پاکستان تحریک انصاف کے محمد زاہد درانی 12117 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی کے 25 مردان سے پاکستان تحریک انصاف کے عبید اللہ مایار 12807 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 26 مردان 4 سے پاکستان تحریک انصاف کے افتخار علی مشوانی 8854 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 27 مردان سے 5 آزاد امیدوار محمد عمران مہمند 8767 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی کے 28 مردان سے اے این پی کے گوہر علی شاہ 11170 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 29 مردان سے پاکستان تحریک انصاف کے محمد طفیل کامیاب ہوئے۔

پی کے 30 مردان 8 سے پاکستان تحریک انصاف کے محمد عاطف 16956 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 31 صوابی 1 سے عوامی جمہوری اتحاد پاکستان کے بابر خان 16380 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 32 صوابی 2 سے عوامی جمہوری اتحاد پاکستان کے شہرام خان 19529 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی کے 33 صوابی 3 سے عوامی جمہوری اتحاد پاکستان محمد علی ترکی 13182 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 34 صوابی 4 سے قومی وطن پارٹی کے عبدالکریم 14148 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 35 صوابی 5 سے پاکستان تحریک انصاف کے اسد قیصر 14118 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی کے 36 صوابی سے مسلم لیگ ن کے محمد شیراز 13192 ووٹ کے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 37 کوہاٹ 1 سے آزاد امیدوار امجد خان آفریدی 18005 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 38 کوہاٹ 2 سے پاکستان تحریک انصاف کے ضیا اللہ خان بنگش 10035 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 39 کوہاٹ 3 سے پاکستان تحریک انصاف کے امتیاز شاہد 12140 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 40 کرک 1 میں پاکستان تحریک انصاف کے گل صاحب خان 24 ہزار 730 ووٹ لےکرکامیاب ہوئے۔

پی کے 42 ہنگو 1 سے آزاد امید وار فرید خان 15983 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 43 ہنگو 2 سے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے مفتی سعید جنان 8996 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 44 ایبٹ آباد 1 کے آزاد امید وار مشتاق احمد غنی 16042 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی کے 46 ایبٹ آباد 3 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محمد ایوب خان آفریدی 95000 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 45 ایبٹ آباد 2 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سردار مہتاب احمد خان عباسی 14000 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 47 ایبٹ آباد سے مسلم لیگ ن کے سردار اورنگزیب نلوٹھ 22400 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی کے 48 ایبٹ آباد 5 سے پاکستان تحریک انصاف کے سردار محمد ادریس 28420 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 49 ہری پور 1 سے مسلم لیگ (ن) کے راجہ فیصل زمان 28485 ووٹ لے کامیاب قرار پائے۔

پی کے 50 ہری پور 2 سے پاکستان تحریک انصاف کے یوسف ایوب خان 34 ہزار759 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی کے 51 ہری پور سے آزاد امیدوار ہوگر نواز خان بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے۔

پی کے 52 ہری پور سے پاکستان تحریک انصاف کے فیصل زمان 30206 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 53 مانسہرہ 1 سے آزاد امیدوار سردار ظہور احمد 19797 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 54 مانسہرہ 2 سے مسلم لیگ (ن) کے ضیاء الرحمن 24737 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 55 مانسہرہ 3 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صالح محمد 32332 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 56 مانسہرہ 4 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وجیہہ الزمان خان 41829 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 58 مانسہرہ 3 سے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے زریں گل 9315 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 59 بٹگرام 1 سے مسلم لیگ (ن) کے ولی محمد خان 16909 ووت لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 60 بٹگرام 2 سے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے شاہ حسین 8117 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 61 کوہستان 1 سے آزاد امیدوار عبدالحق خان 11962 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 62 سے جے یو آئی ف کے ملک عصمت اللہ 4644 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی کے 63 کوہستان 3 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عبدالستار خان 2314 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 64 ڈیرہ اسماعیل خان 1 سے پاکستان تحریک انصاف کے علی امین خان 12952 ووٹ لےکر کامیاب ہوئے۔

پی کے 65 ڈیرہ اسماعیل خان 2 سے آزاد امیدوار سمیع اللہ 24600 ووٹ لےکر کامیاب قرار پائے۔

پی کے 66 ڈیرہ اسماعیل خان 3 سے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے مولانا لطف الرحمان 32133 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 67 ڈی آئی خان 4 سے آزاد امیدوار اسرار اللہ خان گنڈاپور 19850 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی کے 68 ڈی آئی خان 5 سے آزاد امید وار جاوید اکبر خان 41400 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 69 ٹانک سے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے محمود احمد خان 24980 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 70 بنوں 1 سے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے اکرم خان درانی 26102 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 73 بنوں 4 سے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے ملک ریاض خان 15737 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی کے 74 لکی مروت1 سے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے انور حیات خان 24547 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی کے 75 لکی مروت 2 سے جمیعت علمائے اسلام (ف ) کے نور سلیم ملک 29821 ووٹ لے کامیاب قرار پائے۔

پی کے 76لکی مروت 3 سے جے یو آئی (ف) کے امیدوار منور خان ایڈووکیٹ 28505 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی کے 77 بونیر 1 سے اے این پی کے سردار حسین بابک 10300 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 78 بونیر سے جماعت اسلامی کے حبیب الرحمان 9200 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 79 بونیر سے جے یو آئی ف کے مولانا مفتی فضل غفور 13408 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 80 سوات 1 سے پاکستان تحریک انصاف کے فضل حکیم 17787 ووٹ لےکر کامیاب ہوگئے۔

پی کے 81 سوات سے جے یو آئی ف کے حبیب علی شاہ 11680 ووٹ کے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 81 سوات 2 سے پاکستان تحریک انصاف کے عزیز اللہ خان عرف گراں 13045 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی کے 82 سوات 3 سے تحریک انصاف کے ڈاکٹر امجد علی 12195 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 83 کوہاٹ سے تحریک انصاف کے محب اللہ خان 10320 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 84 سوات 5سے پاکستان تحریک انصاف کے محمود خان 8553 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 85 سوات 6 سے عوامی نیشنل پارٹی کے جعفر شاہ 13099 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی کے 86 سوات 7 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قیموس خان 10615 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی کے 87 شانگلہ 1 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محمد رشاد خان 14895 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی کے 88 شانگلہ 2 سے آزاد امید وار عبدالمنیب 10230 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 89 چترال 1 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سلیم خان 11143 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 90 چترال 2 سے آل پاکستان مسلم لیگ کے غلام محمد 10273 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی کے 91 دیر بالا سے جماعت اسلامی کے عنایت اللہ کامیاب ہوئے۔

پی کے 93 دیر بالا سے جماعت اسلامی کے امیدوار ملک بہرام 1200 ووٹوں سے کامیاب قرار پائے۔

پی کے 93 ( اپر کم ) لوئر دیر سے پاکستان پیپلز پارٹی کے صاحبزادہ ثنا اللہ 80923 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 95 ( لوئر دیر) سے جماعت اسلامی کے امیدوار سراج الحق کامیاب ہوئے۔

پی کے 96 لوئر دیر 3 سے جماعت اسلامی کے سعید گل 14016 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 98 مالاکنڈ سے پی پی پی پی کے سید محمد علی شاہ 14500 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 99 مالاکنڈ 2 سے تحریک انصاف کے شکیل احمد 27261 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں