تحریک انصاف کی جیت کیا الیکشن پولنگ ایجنٹس کا تھا
ن لیگ پنجاب میں حکومت کی پوزیشن پر نہ آئی تو لانگ مارچ یا دھرنا ہوگا، ذرائع
الیکشن 2018ء کیا پولنگ ایجنٹس کا الیکشن تھا؟ تحریک انصاف کا '' الیکشن کپ '' وکٹری اسٹینڈ پر آنے سے پہلے پی ایمپائرز کے یک طرفہ فیصلوں کی نظر ہو گیا؟
کل تک پاکستان کے حکمران آج 2013ء میں پاکستان تحریک انصاف کی پوزیشن پر چلے گئے ہیں، پاکستان مسلم لیگ ن سمیت دیگر بڑی سیاسی جماعتوں نے الیکشن کے نتائج کو مسترد کر دیا۔
ن لیگ کا کہنا ہے کہ مقتدر قوتوں کی طرف سے دھاندلی، دھونس سے ریکارڈ جھولو نہیں بلکہ عوامی نتائج کو بلڈوز کیا گیا ہے اسے مسترد کرتے ہیں، ذرائع کے مطابق ن لیگ پنجاب میں حکومت کی پوزیشن میں نہ ہوئی تو وہ لانگ مارچ یا دھرنے کی کال دے سکتی ہے۔
سال2013ء کے الیکشن کو پاکستان پیپلز پارٹی نے آر واز کا الیکشن قرار دیا تھا، اس وقت ن لیگ خاموش تھی ، اور پی ٹی آئی احتجاج پر تھی، مگر پیپلز پارٹی نے الیکشن نتائج کو آہستہ آہستہ تسلیم کر لیا، سیاسی حلقے کہتے ہیں کہ 2018ء میں بھی 2013ء والا طریقہ کار رہا۔