گجرانوالہ میں ایک لڑکی نے سر پر مینار پاکستان کا ماڈل سجالیا

مدھو کا کہنا ہے"خواتین بھی جشن آزاد ی منانے میں مردوں سے پیچھے نہیں ہیں"۔

آزادی کا جنون سرچڑھ کر بولنے لگا ،جس کے رنگ میں رنگتے ہوئے گوجرانوالہ کی مدھو نے سر پر، مینار پاکستان کا ماڈل سجالیا۔ ایکسپریس نیوز نے بتایا

لاہور کی رہنے والی مدھومینار پاکستان کا ماڈل بنوانے کے لئے گجرانوالہ آئی،جہاں پر ہیئر ڈریسر علی نے آٹھ گھنٹے کی محنت کے بعد، مدھو کے سر پر مینار پاکستان کا ماڈل بنایا۔


مدھو نےماڈل کے اوپر چاند تارا بھی بنایا اور چہرے پر قومی پرچم اور کندھے پر جھنڈا ڈال کرنوجوانوں کے ساتھ پنجاب کا روائتی بھنگڑا کیا۔

مدھو کا کہنا ہے"خواتین بھی جشن آزاد ی منانے میں مردوں سے پیچھے نہیں ہیں"۔

Recommended Stories

Load Next Story