نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے امریکا

جنوبی ایشیا میں سیکیورٹی، استحکام اور خوشحالی کے لیے نئی حکومت کے ساتھ کام کریں گے، ٹرمپ انتظامیہ

جنوبی ایشیا میں سیکیورٹی، استحکام اور خوشحالی کے لیے نئی حکومت کے ساتھ کام کریں گے، ٹرمپ انتظامیہ۔ فوٹو: فائل

ABBOTTABAD:
امریکا نے پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کرکام کرنے کا اعلان کیا ہے۔


پاکستان میں عام انتخابات کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں سیکیورٹی، استحکام اور خوشحالی کے لیے پاکستان میں بننے والی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔
Load Next Story