پیپلز پارٹی نے مراد علی شاہ کو وزیر اعلیٰ سندھ نامزد کردیا

ان کی نامزدگی کا اعلان بلاول نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کیا


ویب ڈیسک July 28, 2018
ان کی نامزدگی کا اعلان بلاول نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کیا (فوٹو: فائل)

KARACHI: پیپلز پارٹی نے مراد علی شاہ کو وزیر اعلیٰ سندھ نامزد کردیا۔

شہر قائد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ و پیپلز پارٹی کے رہنما مراد علی شاہ کو اپنی جماعت کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ نامزد کردیا ہے۔

واضح رہے کہ عام انتخابات میں سندھ اسمبلی کی نشستوں پر پیپلز پارٹی صوبے کی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے جب کہ دوسرے نمبر پر تحریک انصاف نے نشستیں حاصل کی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |