غیرریاستی عناصرنہیں چاہتے تھے کہ ملک میں انتخابات ہوں نگراں وزیراطلاعات

جو لوگ انتخابات کے دوران جاں بحق ہوئے میں انہیں ’’شہیدجمہوریت‘‘ کہتا ہوں، عارف نظامی


ویب ڈیسک May 13, 2013
عام انتخابات میں ٹرن آؤٹ توقعات سے کہیں زیادہ بڑھ کر آیا صرف بعض حلقوں میں دھاندلی کی شکایت ملی ہیں، عارف نظامی۔ فوٹو: فائل

نگراں وزیراطلاعات عارف نظامی نے کہا ہے کہ غیرریاستی عناصرنہیں چاہتے تھے کہ ملک میں انتخابات ہوں۔

نگراں وزیراطلاعات عارف نظامی نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات سبوتاژ کرنے کی کوشش کی گئی اورغیرریاستی عناصرنہیں چاہتے تھے کہ ملک میں انتخابات ہوں، عام انتخابات میں ٹرن آؤٹ توقعات سے کہیں زیادہ بڑھ کر آیا صرف بعض حلقوں میں دھاندلی کی شکایت ملی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات میں خواتین اورنوجوانوں نے بھرپور حصہ لیا اور جو انتخابات کے دوران جاں بحق ہوئے میں انہیں ''شہیدجمہوریت'' کہتا ہوں

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |