فہمیدہ مرزا مسلسل 5 ویں بار رکن قومی اسمبلی بننے والی خاتون بن گئیں

فہمیدہ مرزا نے جی ڈی اے کے ٹکٹ پر آبائی حلقے این اے230 بدین سے کامیابی حاصل کی۔


خبر ایجنسی July 29, 2018
فہمیدہ مرزا نے جی ڈی اے کے ٹکٹ پر آبائی حلقے این اے230 بدین سے کامیابی حاصل کی۔ فوٹو: فائل

جی ڈی اے کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے والی فہمیدہ مرزا مسلسل 5 ویں بار رکن قومی اسمبلی بننے والی خاتون بن گئیں۔

سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا جنرل نشست پر مسلسل 5 ویں بار رکن قومی اسمبلی بن گئیں ہیں۔ انھوں نے جی ڈی اے کے ٹکٹ پر آبائی حلقے این اے230 بدین سے کامیابی حاصل کی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔