
یہ پہلا موقع ہے جب کسی فٹبال مقابلے کا ٹاس اس انداز سے کیا گیا، مگر اس کی وجہ ٹورنامنٹ کا مرکزی اسپانسر مالیاتی ادارہ کا ہونا تھا،اس کا کریڈٹ کارڈ تشہیر کی خاطر ٹاس کیلیے استعمال کیا گیا۔میچ شروع ہونے سے قبل مذکورہ ریفری نے آرسنل کی قیادت کرنے والے ترک نژاد جرمن فٹبالر میسوٹ اوزیل سے آٹوگراف بھی لیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔