فلم ’’ عشق ان پیرس‘‘ میرے خواب کی تعبیر ہےپریٹی زنٹا

شائقین فلم کی انتظار کی گھڑیاں قریب آتی جا رہی ہیں‘ فلم ’’ عشق ان پیرس‘‘ کے ریلیز ہونے میں 10 دن رہتے ہیں۔


Net News May 13, 2013
فلم 23 مئی سے نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فوٹو : فائل

شائقین فلم کی انتظار کی گھڑیاں قریب آتی جا رہی ہیں' فلم '' عشق ان پیرس'' کے ریلیز ہونے میں 10 دن رہتے ہیں۔

فلم 23 مئی سے نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

پریٹی زنٹا نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ فلم '' عشق ان پیرس'' میرے خواب کی تعبیر ہے اور میں ہمیشہ سے فیملی انٹرٹینمنٹ فلمیں بنانا چاہتی تھی۔انڈو فرنچ فلم''عشق ان پیرس''بھارت اور فرانس میں فلمبند کی گئی ہے اور اس کی کاسٹ میں بھی دونوں ممالک کے ایکٹرز اس کا حصہ ہیں۔ فلم میں سلمان خان کی ایک اسپیشل اپئیرینس بھی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں