بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9 ماہ کے دوران 426 فیصد اضافہ
خوراک،اسٹیل،پٹرولیم،پیپراینڈبورڈ،ربڑ،غیردھاتی معدنیات،فارما وٹیکسٹائل سیکٹرکافروغ
پاکستان میں بڑی صنعتوں (ایل ایس ایم) کی پیداوار میں رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران سال بہ سال 4.26 فیصد اضافہ ہو۔
جولائی 2012 تا مارچ 2013کے دوران فوڈ بیوریجز اور ٹوبیکو سیکٹر کی پیداوار میں 7.3 فیصد، آئرن اینڈ اسٹیل پراڈکٹس 13.24 فیصد، پٹرولیم مصنوعات 13.31 فیصد، پیپر اینڈ بورڈ 21.97 فیصد، ربڑ پراڈکٹس 17.61 فیصد، غیردھاتی معدنی مصنوعات 5.86 فیصد، ٹیکسٹائل سیکٹر0.92 فیصد اور فارماسیوٹیکل کی پیداوار میں 16.35 فیصد رہی ہے۔
تاہم کھاد کی صنعت 5.03، الیکٹرانکس 6.43 فیصد، لیدر پراڈکٹس 2.33 فیصد، لکڑی مصنوعات کی پیداوار 18.98، انجینئرنگ سیکٹر 15.60 فیصد، آٹوموبائل سیکٹر 11.84 اور کیمیکل سیکٹر 1.08 فیصد سکڑ گیا۔ پاکستان بیورو شماریات کے مطابق مارچ کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9.32 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔