
ایکسپریس نیوز کے مطابق گرم چشمہ میں 3 طالبات تالاب میں نہاتے ہوئے گہرے پانی میں چلی گئیں اور ڈوب کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں جب کہ ان بچیوں کا تعلق گاؤں گفتی سے بتایا جارہا ہے۔
واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں کو اطلاع دی گئی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر تینوں طالبات کی لاشیں نکال لیں اورا نہیں اسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔