ابوظہبی پٹرولیم انویسٹمنٹ کمپنی حب میں 5 ارب ڈالر سے آئل ریفائنری لگائے گی

ریفائنری کی پیداواری استعداد ایک لاکھ بیرل یومیہ ہوگی، پارکو حکام


خبر ایجنسی July 30, 2018
ریفائنری کی پیداواری استعداد ایک لاکھ بیرل یومیہ ہوگی، پارکو حکام ۔ فوٹو: سوشل میڈیا

ابوظہبی پٹرولیم انویسٹمنٹ کمپنی حب میں آئل ریفائنری کے قیام پر 5ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرے گی۔

یو اے ای کی ابوظہبی پٹرولیم انویسٹمنٹ کمپنی حب میں آئل ریفائنری کے قیام پر 5ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرے گی۔ پارکو حکام نے کہا ہے کہ ریفائنری کی پیداواری استعداد ایک لاکھ بیرل یومیہ ہوگی۔ پارکو کے اس منصوبے سے ملک میں پٹرولیم ضروریات کی تکمیل میں مدد ملے گی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں