تحریک انصاف کے غلام مسرور نے ن لیگ کے چوہدری نثار کو ہرا دیا

این اے53 ٹیکسلا سے تحریک انصاف کے امیدوار غلام سرور خان نے ایک لاکھ 10ہزار 724 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی۔


Numainda Express May 14, 2013
این اے53 ٹیکسلا سے تحریک انصاف کے امیدوار غلام سرور خان نے ایک لاکھ 10ہزار 724 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ فوٹو: فائل

راولپنڈی کے ریٹرننگ افسران نے پولنگ کے تیسرے روز پیر کو قومی اسمبلی کے 3 حلقوں این اے 52، 53 اور 54 جبکہ 6 صوبائی حلقوں پی پی3، 5 ، 6 ، 7 ، 9 اور 10 کے نتائج کا اعلان کردیا۔

این اے53 ٹیکسلا سے تحریک انصاف کے امیدوار غلام سرور خان نے ایک لاکھ 10ہزار 724 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں