
جے سوریا نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ "یہ میرے لیے بہت ہی خوشی اور اعزاز کی بات ہے کہ مجھے آپ کے خلاف کھیلنے کا موقع ملا، میری دعا ہے کہ خدا آپ کو پاکستان کو بلندیوں پر لے جانے کی ہمت اور طاقت عطا فرمائے۔ "
عمران خان کی انتخابات میں کامیابی کے بعد پاکستان اور دنیا بھر سے کھیلوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات ان کو پاکستان کیلیے خوش آئند قرار دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کر رہی ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔