نیپرا نے بجلی قیمتوں میں 51 پیسے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
بجلی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور زرعی صارفین پر نہیں ہوگا۔
نیپرانے بجلی کی قیمتوں میں51پیسے کا اضافہ کرنیکی منظوری دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نیپراکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی قیمتوں میں اضافہ جون 2018کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میںکیا گیا،بجلی قیمت میں ہونیوالے 51 پیسے کے اضافے سے صارفین پر ساڑھے 6 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑیگا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور زرعی صارفین پرنہیں ہوگا۔