منموہن سنگھ نے نواز شریف کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے معذرت کرلی
منموہن سنگھ سرکاری مصروفیات کے باعث تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔
بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے نوازشریف کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے سے معذرت کرلی.
بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم من موہن سنگھ نے نواز شریف کو پیغام بھجوادیا ہے کہ وہ سرکاری مصروفیات کے باعث تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔
واضح رہے کہ انتخابات کے اگلے ہی روز مسلم لیگ (ن) کے صدر کو بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کی طرف سے خیرسگالی کے پیغامات موصول ہوئے اور انہوں نے نوازشریف کو دورہ بھارت کی دعوت بھی دی، جواب میں نوازشریف نے من موہن سنگھ کو تقریب حلف برداری میں شرکت کی بھی دعوت دی تھی۔